کتب حدیث › مختصر صحيح بخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — مختصر صحيح بخاري باب: وصیتوں کے بیان میں ۔ حدیث 1194–1196 باب: مرتے وقت صدقہ دینا درست ہے یا نہیں ؟ حدیث 1197–1197 باب: کیا عزیزوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہوں گے ؟ حدیث 1198–1198 باب: کفیل یتیم کے مال میں سے کس حد تک تصرف کر سکتا ہے اور کیا اس میں سے کچھ کھا بھی سکتا ہے ؟ حدیث 1199–1199 باب: اللہ عزوجل کا ( سورۃ نساء میں ) فرمانا ” جو لوگ ظلم کر کے یتیموں کا مال کھاتے ہیں ، وہ اپنے پیٹوں میں آگ بھرتے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے “ ۔ حدیث 1200–1200 باب: وقف کے منتظم کا خرچہ ( کس مد سے دیا جائے ؟ ) ۔ حدیث 1201–1201 باب: اگر کوئی شخص کوئی زمین یا کنواں وقف کرے اور اپنے لیے یہ شرط کر لے کہ مثل دوسرے مسلمانوں کے وہ بھی اس سے فائدہ اٹھائے گا ۔ تو یہ درست ہے ۔ حدیث 1202–1202 باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ المائدہ میں یہ ) فرمانا : ” اے مسلمانو ! جب تم میں سے کسی کو موت آئے تو وصیت کے وقت تم ( مسلمانوں ) میں سے یا تمہارے غیروں میں سے دو معتبر شخص گواہ ہونے چاہئیں .... اور اللہ تعالیٰ فاسق قوم کو ہدایت نہیں دیتا ۔ “ کا بیان ۔ حدیث 1203–1203 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯