حدیث نمبر: 1184
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے ہوئے سنا : ” جو شخص لوگوں کے درمیان صلح کروانے کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے وہ جھوٹا نہیں ہے ۔ “