کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: عمریٰ اور قبیٰ کے بارے میں کیا کہا گیا ہے ؟
حدیث نمبر: 1171
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمریٰ کے بارے میں یہ فیصلہ کیا کہ وہ اسی کا ہے جس کو ہبہ کیا گیا ہو ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1171