کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اگر اپنے غلام کو مارے تو منہ ( پر مارنے ) سے پرہیز کرے ۔
حدیث نمبر: 1149
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب کوئی مار پیٹ کرے تو منہ پر مارنے سے پرہیز کرے ( یعنی منہ پر نہ مارے ) ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1149