کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: رہن ( رکھے ہوئے ) جانور پر سواری کرنا اور اس کا دودھ پینا ( درست ہے ) ۔
حدیث نمبر: 1137
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” سواری کا جانور اگر رہن میں ہو تو اس کے خرچ کے بدلے سواری کی جائے اور اگر دودھ والا جانور رہن میں ہو تو خرچ کے بدلے اس کا دودھ پیا جائے اور جو کوئی سواری کرے یا دودھ پیے ، وہی اس کا خرچ اٹھائے ۔ “