کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جھگڑنے والوں میں سے ایک کا دوسرے کے بارے میں گفتگو کرنا ( کیسا ہے ؟ ) ۔
حدیث نمبر: 1110
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ کی حدیث پہلے قریب ہی گزر چکی ہے` ( دیکھئیے کتاب : مساقات کا بیان ۔ ۔ ۔ باب : ۔ کنویں کے بارے میں جھگڑا کرنا اور اس کا فیصلہ کرنا ۔ ۔ ۔ ) ۔ ایک روایت میں کہتے ہیں کہ وہ حضرمی تھا اور دوسری روایت میں ہے کہ وہ یہودی تھا جس سے سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ کا جھگڑا ہوا تھا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1110