کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: نر جانور کا مادہ جانور سے ملاپ کرانے کی اجرت یا کرایہ لینا ۔
حدیث نمبر: 1059
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نر جانور کا مادہ جانور سے ملاپ کرانے کی اجرت یا کرایہ لینے سے منع فرمایا ہے ۔