حدیث نمبر: 1054
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور میرے ہمراہ دو اشعری ( قبیلے کے ) آدمی تھے ( انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی عہدہ کی خواہش کی ) ۔ میں نے عرض کی کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ کوئی منصب چاہتے ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو کوئی عہدہ مانگے ہم اس کو ہرگز عہدہ نہیں دیتے ۔ ( یعنی عامل نہیں بناتے ، نوکری نہیں دیتے ) ۔