حدیث نمبر: 906
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تبوک سے واپس آئے تو جب مدینہ کے قریب پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ ” طابہ “ ہے ( یعنی ” مدینہ “ کو ” طابہ “ ارشاد فرمایا ) ۔