کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: فدیہ میں نصف صاع کھانا کھلانا چاہیے ۔
حدیث نمبر: 883
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ دوسری ایک روایت میں کہتے ہیں کہ` یہ آیت خاص کر میرے ہی حق میں نازل ہوئی ہے اور وہ تم سب لوگوں کے لیے عام ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 883