کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جب حج و عمرہ سے روک دیا جائے تو پہلے قربانی کرے پھر سر منڈوائے ۔
حدیث نمبر: 881
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا مسور رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( جس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عمرہ سے روکا گیا تھا ) سر منڈوانے سے پہلے قربانی کی تھی اور اپنے صحابہ کو بھی اسی بات کا حکم دیا تھا ۔