حدیث نمبر: 878
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” سفر کیا ہے گویا ایک قسم کا عذاب ہے ۔ آدمی کو کھانا پینا اور سونا آرام سے نہیں ملتا ۔ لہٰذا جب ضرورت پوری ہو جائے تو چاہیے کہ اپنے گھر والوں کے پاس جلد واپس آ جائے ۔ “