کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: حاجیوں کا استقبال کرنا مسنون ہے اور تین آدمیوں کا ایک سواری پر بیٹھنا ( جائز ہے ) ۔
حدیث نمبر: 874
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ میں تشریف لائے تو بنی عبدالمطلب کے چند لڑکے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کو گئے ان میں سے ایک کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سامنے بیٹھا لیا اور ایک کو اپنے پیچھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 874