کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: صدقہ فطر ، آزاد اور غلام دونوں پر واجب ہے ۔
حدیث نمبر: 768
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` صدقہ فطر ، ایک صاع کھجوریں یا ایک صاع جو ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر مسلمان مرد ، عورت اور آزاد اور غلام سب پر فرض کر دیا ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 768