کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: نماز میں کنکریوں کو چھونا کیسا ہے ؟
حدیث نمبر: 626
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا معقیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کی نسبت جو سجدہ کرتے وقت مٹی برابر کیا کرتا تھا یہ فرمایا : ” اگر تو ایسا کرنا ہی چاہتا ہے تو ایک مرتبہ سے زیادہ نہ کر ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 626