کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اور منبر کے درمیانی مقام کی فضیلت ۔
حدیث نمبر: 623
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میرے گھر اور منبر کے درمیان ایک باغ ہے جنت کے باغوں میں سے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 623