کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: ظہر سے پہلے دو رکعتیں مسنون ہیں ۔
حدیث نمبر: 618
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے چار رکعتیں کبھی نہ چھوڑتے تھے اور صبح سے پہلے دو رکعتیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 618