کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: حضر میں چاشت پڑھنا ثابت ہے ۔
حدیث نمبر: 617
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں` مجھے میرے جانی دوست نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین باتوں کی وصیت فرمائی ہے میں انھیں نہیں چھوڑوں گا یہاں تک کہ مر جاؤں وہ تین باتیں یہ ہیں ( 1 ) ہر مہینے میں تین روزے رکھنا ( 2 ) نماز چاشت کا پڑھنا ( 3 ) وتر پڑھ کر سونا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 617