کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: سنت فجر کی دونوں رکعتوں میں کیا پڑھے ؟
حدیث نمبر: 616
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان دونوں رکعتوں کو جو نماز فجر سے پہلے پڑھی جاتی ہیں بہت ہلکی پڑھتے تھے یہاں تک کہ میں ( اپنے دل میں ) کہتی تھی کہ ( شاید ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام القرآن ( یعنی سورۃ الفاتحہ ) بھی پڑھی ہے یا نہیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 616