کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: سنت فجر کی دونوں رکعتوں کا بالاالتزام پڑھنا اور بعض لوگوں نے انھیں نفل کہا ہے ۔
حدیث نمبر: 615
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نوافل میں سے کسی نفل نماز کا اتنا التزام نہیں فرماتے تھے جتنا کہ فجر کی دو رکعتوں ( سنتوں ) کا ( اہتمام فرماتے تھے ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 615