کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: سورۃ ص میں سجدہ کرنا ثابت ہے ۔
حدیث نمبر: 570
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` سورۃ ص کا سجدہ ضروری سجدوں میں نہیں ہے اور بیشک میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 570