حدیث نمبر: 541
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ` رات کے ہر حصہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز وتر پڑھی ہے کبھی اول شب میں ، کبھی نصف شب اور کبھی آخر شب میں اور آخر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وتر صبح کے قریب پہنچا ۔