کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: عیدگاہ میں اونٹ کی یا اور کسی جانور کی قربانی کرنا ۔
حدیث نمبر: 536
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اونٹ کی یا کسی اور جانور کی قربانی عیدگاہ میں کیا کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 536