حدیث نمبر: 533
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` میں نے عید کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ ، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ پڑھی ۔ یہ سب لوگ خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے تھے ۔