کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: عید کے لیے پیدل یا سوار ہو کر جانا اور خطبہ سے پہلے بغیر اذان و اقامت نماز ادا کرنا ۔
حدیث نمبر: 532
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ) عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن نماز ( عید ) کی اذان نہ کہی جاتی تھی ۔