کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: عیدالفطر کے دن ( نماز کے لیے ) نکلنے سے پہلے کچھ کھا لینا چاہیے ۔
حدیث نمبر: 528
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے روز دن چڑھنے دیتے تھے یہاں تک کہ چند کھجوریں کھا لیتے ( یعنی نمازعید سے پہلے ) ۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم طاق کھجوریں کھاتے تھے ۔