کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: دو رکعتیں پڑھنے کے بعد تیسری کے لیے اٹھتے وقت تکیبر کہے ۔
حدیث نمبر: 468
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انھوں نے نماز پڑھائی تو جس وقت انہوں نے اپنا سر ( پہلے ) سجدے سے اٹھایا اور دوسرا سجدہ کیا اور جب ( دوسرے سجدے سے ) سر اٹھایا اور جب دو رکعتوں سے ( فراغت کر کے ) اٹھے تو ( ان سب مواقع پر ) بلند آواز سے تکبیر کہی اور کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 468