کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جو شخص اپنی نماز کی طاق رکعت میں پہلے سیدھا بیٹھ جائے پھر اس کے بعد کھڑا ہو ۔
حدیث نمبر: 467
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ` انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا تو ( دیکھا کہ ) جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز کی طاق رکعت میں ہوتے تھے تو جب تک سیدھے نہ بیٹھ جاتے تھے کھڑے نہ ہوتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 467