حدیث نمبر: 457
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب امام سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو تم کہو اللّٰھمّ ربّنا لک الحمد ۔ جس کا قول ملائکہ کے قول کے موافق ( یعنی ہم آواز ) ہوا تو اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے ۔ “