کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: آمین کہنے کی فضیلت ۔
حدیث نمبر: 449
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی آمین کہتا ہے اور ملائکہ آسمان میں کہتے ہیں اور یہ دونوں ایک دوسرے سے موافق ہوں تو اس کے گناہ جو پہلے ہو چکے ، معاف کر دیے جاتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 449