حدیث نمبر: 441
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو انھوں نے ( ( اذا السّمآء انشقّت ) ) پڑھی اور ( اس سورت کے اس مقام پر ) سجدہ کیا ، لہٰذا میں ہمیشہ اس میں سجدہ کرتا رہوں گا یہاں تک کہ ان سے جا ملوں ۔