کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: نماز میں داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا ۔
حدیث نمبر: 426
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` لوگوں کو ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ) یہ حکم دیا جاتا تھا کہ نماز میں داہنا ہاتھ بائیں کلائی پر رکھیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 426