کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جو شخص کسی نماز ( کے ادا کرنے ) کو بھول جائے جس وقت یاد آئے ، پڑھ لے ۔
حدیث نمبر: 366
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص کسی نماز کو بھول جائے تو اسے چاہیے کہ جب یاد آئے ، پڑھ لے ، اس کا کفارہ یہی ہے ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ ( سورۃ ” طہٰ “ میں ) فرماتا ہے : ” اور میری یاد کے لیے نماز قائم کرو ۔ “