حدیث نمبر: 341
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انھوں نے کسی غزوہ میں بارش والے دن کہا کہ نماز عصر جلدی پڑھو ، اس لیے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : ” جو شخص عصر کی نماز چھوڑ دے تو یقیناً اس کا ( نیک ) عمل ضائع ہو جاتا ہے ۔ “