کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: ( ( باب ) )
حدیث نمبر: 222
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` وہ حائضہ ہوتی تھیں تو نماز نہ پڑھتی تھیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھنے کی جگہ کے سامنے برابر لیٹی ہوتی تھیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر پر نماز پڑھتے ، جب سجدہ کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کچھ کپڑا مجھ سے لگ جاتا تھا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 222