کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: نفاس والی عورت ( کے جنازہ ) پر نماز پڑھنا اور اس کا طریقہ ۔
حدیث نمبر: 221
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ایک عورت زچگی سے مر گئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر نماز پڑھی اور اس کے درمیان ( کی سیدھ میں ) کھڑے ہوئے ۔