کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: غیر زمانہ حیض میں زردی اور مٹیالے رنگ کا ( سیال مادہ ) دیکھنا ( حیض میں شمار نہیں ہوتا ) ۔
حدیث نمبر: 219
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ہم مٹیالے پن کو اور زردی کو ( حیض میں ) شمار نہیں کرتے تھے ۔