کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: حائضہ عورت کے ہمراہ اس حال میں سونا کہ وہ حیض کے لباس میں ہو ۔
حدیث نمبر: 217
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے` حیض کی حدیث بیان کی اور کہا کہ مجھے اس حالت میں حیض آ گیا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ چادر میں ( لپٹی ہوئی ) تھی ( تفصیل کے لیے دیکھئیے باب : خاوند کا اپنی بیوی کی گود میں ( سر رکھ کر ) اس حال میں کہ وہ حائضہ ہو ، قرآن کی تلاوت کرنا ) یہاں اتنا زیادہ بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مجھے بوسے دیتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ دار ہوتے تھے ۔