کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: خاوند کا اپنی بیوی کی گود میں ( سر رکھ کر ) اس حال میں کہ وہ حائضہ ہو ، قرآن کی تلاوت کرنا ۔
حدیث نمبر: 206
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میری گود میں ( سرمبارک رکھ کر ) تکیہ لگا لیتے تھے حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن مجید کی تلاوت فرماتے تھے ۔