حدیث نمبر: 177
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ” تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں ، جو بہتا ہوا نہ ہو ، پیشاب نہ کرے ( کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اسے ) پھر ( کبھی ) اسی ( پانی ) میں غسل کرنا پڑے ۔ “