کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: منی کا دھو ڈالنا اور رگڑ دینا ( دونوں یکساں ہیں ) ۔
حدیث نمبر: 172
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے جنابت ( منی کے نشانات ) دھو دیتی تھی ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( اسی کپڑے کو پہن کر ) نماز کے لیے باہر تشریف لے جاتے تھے ، اگرچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے پر پانی کے دھبے ہوتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 172