کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پیشاب کرنا ۔
حدیث نمبر: 168
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی قوم کے کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ کے قریب تشریف لائے اور ( وہاں ) کھڑے ہو کر پیشاب کیا ، پھر پانی مانگا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پانی لے آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 168