کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: پیشاب کے دھونے کے متعلق جو وارد ہوا ہے ۔
حدیث نمبر: 165
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت کے لیے باہر تشریف لے جاتے تھے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پانی لاتا تھا اور اس پانی سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم استنجاء کیا کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 165