کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: بغیر حدث کے ( وضو پر ) وضو کرنا ( بھی ثابت ہے ) ۔
حدیث نمبر: 163
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے وقت وضو کیا کرتے تھے ۔ ( مزید یہ بھی ) کہتے ہیں کہ ہم میں سے ہر ایک کو جب تک وہ حدث نہ کرے ( ایک ہی ) وضو کافی ہوتا تھا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 163