کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جس نے بکری کا گوشت اور ستو ( کھانے ) سے وضو نہیں کیا ( اس کی دلیل ) ۔
حدیث نمبر: 157
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بکری کا ایک شانہ کھایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کے لیے بلایا گیا چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری رکھ دی ۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور ( دوبارہ ) وضو نہیں کیا ۔