حدیث نمبر: 152
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بدن دھوتے تھے یا ( یہ کہا کہ ) جب نہاتے تھے تو ( اس میں ) ایک صاع سے پانچ مد تک ( پانی صرف کیا کرتے تھے ) اور وضو ایک مد ( پانی ) سے کرتے تھے ۔