کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت ( ہے ) ۔
حدیث نمبر: 123
ابوعبداللہ آصف
´ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب کوئی تم میں سے پانی پئے تو برتن میں سانس نہ لے اور جب پاخانے کے لیے جائے تو اپنی شرمگاہ کو اپنے داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے نہ ہی اپنے داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 123