کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: استنجاء خانہ میں ( جانے کے لیے ) پانی کے ساتھ نیزہ یا برچھی بھی لے جانا ۔
حدیث نمبر: 122
ابوعبداللہ آصف
´( سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ہی ) دوسری روایت میں مروی ہے کہ` جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لیے جاتے تو میں اور ایک اور لڑکا پانی کا ایک ظرف اور چھوٹا نیزہ اٹھا لیتے ، پانی سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم استنجاء فرماتے تھے ۔