حدیث نمبر: 121
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنی حاجت کے لیے نکلتے تھے تو میں اور ایک اور لڑکا ( دونوں ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے جاتے تھے اور ہمارے ساتھ پانی کا ایک ظرف ( برتن ) ہوتا تھا ۔