کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: شب قدر میں قیام ( عبادت ) کرنا ایمان میں سے ہے ۔
حدیث نمبر: 33
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو کوئی ایمان ( یقین ) رکھتے ہوئے ثواب جان کر ، شب قدر میں ( عبادت کے لیے ) بیدار رہے تو اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 33